مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین میں اچانک موسم بدلنے اورشدید ژالہ باری کے نتیجے میں کئي گاڑیوں اور مکانوں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ اطلاعات کے مطابق برف کے اولوں کی وجہ سے گاڑیوں اور مکانوں کی کھڑکیوں کے نہ صرف شیشے ٹوٹ گئے بلکہ کئی لوگ زخمی بھی ہوگئے۔
چین میں اچانک موسم بدلنے اورشدید ژالہ باری کے نتیجے میں کئي گاڑیوں اور مکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
News ID 1880812
آپ کا تبصرہ